the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حکومت کا سیاسی اور ترقیاتی ایجنڈا عملانے میں نوجوانوں کا تعاون طلب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں موجودہ الائنس نوجوانوں کی بہبود اور ریاست کو مشکلات سے باہر نکالنے پر مرکوز ہے۔منگل کو یہاں نوجوانوں کے ایک بھاری اجتماع



سے خطا ب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست میں حکومت سازی کا مقصد سیاسی استحکام اور اقتصادی خوشحالی کے ذریعے صرف نوجوانوں کے مستقبل کو تحفظ فراہم کرنا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لئے دو جماعتوں ( پی ڈی پی اور بی جے پی) نے ہاتھ ملایا ، اگر چہ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.